
کون سی چیز کب ایجاد ھوئی؟
کون سی چیز کب ایجاد ھوئی؟ آئیے اِس کے بارے میں جانتے ہیں؟
س، برو میٹر کب ایجاد ہوا تھا؟
ج،۱۶۴۳
س، برو میٹر کس کی ایجاد ہے؟
ج ،اٹلی کے ٹوری سیلی کی۔
س،پیراشوٹ کب ایجاد ہوا تھا؟
۱۷۹۷ ۔
س، ڈیزل انجن کس کی ایجاد ہے؟
ج، جرمنی کے ڈیزل کی۔
س، ڈیزل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟
ج، ۱۸۹۵
س، ایئر پمپ کس نے اور کب ایجاد کیا تھا؟
ج، جرمن سائنسدان گوئے رک نے ۱۶۵۰ میں ایجاد کیا تھا۔
صابن کب اور کس نے ایجاد کیا تھا؟
ج، جرمنی کے برٹش نے ۱۹۲۸ میں ایجاد کیا تھا۔
س،موٹر سائیکل کس نے اور کب ایجاد کی؟
ج، جرمنی کے ڈائملر نے ۱۸۸۵ میں ایجاد کی تھی۔
س، ایکسرے مشین کس نے اور کب ایجاد کی؟
ج، جرمنی کے روئیتجن نے ۱۸۹۵ میں ایجاد کی تھی
س،۔ پارے والا تھارما میٹر کس نے اور کب ایجاد کیا؟
ج، جرمنی کے فارن ہئیٹ نے ۱۷۱۴ میں ایجاد کیا تھا۔
س، ریلوے انجن کب ایجاد ہوا تھا؟
ج، ۱۷۱۴ میں ایجاد ہوا تھا۔
س،فوجی ٹینک کس نے اور کب ایجاد کیا تھا؟
ج، برطانیہ کے سونٹن نے ۱۹۱۴ میں ایجاد کیا تھا۔
س، سیمنٹ کس نے اور کب ایجاد کیا؟
ج، برطانیہ کے آسپڈین نے ۱۸۴۵ میں ایجاد کیا۔
س، غبارہ کب ایجاد کیا؟
ج، ۱۷۸۳ میں
س،سوڈا کس نے اور کب ایجاد کیا؟
ج،فرانس کے لی بلانک نے ۱۷۹۱ میں ایجاد کیا تھا۔
س، ٹیلیفون ریکاڈنگ کس نے اور کب ایجاد کیا؟
ج ، ڈینمارک کے پوئلسن نے ۱۸۸۹ میں ایجاد کیا۔
بائیسکل کا ٹائر کس نے اور کب ایجاد کیا؟
ج، آئیرلینڈ کے دنلپ نے ۱۸۸۹ میں ایجاد کیا تھا۔
S، نپل کب ایجاد ہوا تھا؟
ج، ۱۸۸۰ میں
شیشہ کس نے اور کب ایجاد کیا؟
فرانس کے بینی ڈکس نے ۱۹۰۹ میں ایجاد کیا تھا۔
س، پل کس کی ایجاد ہے؟
ج، حضرت یوسف علیہ السلام
س، سوئی کس کی ایجاد ہے؟
ج، حضرت ادریس علیہ السلام۔

0 تبصرے
Thanks for feedback